گمشدہ افراد کے بارے میں معلومات دینے یا لینے کے لیے 174 پر مفت کال کریں

گمشدہ افراد کی رہنمائی کے مراکز کی نگران کمیٹی نے زیارت اربعین کے دوران گمشدہ افراد کی اطلاع دینے کے لیے فری کال کے لیے 174 نمبر مختص کیا۔

اس منصوبے کی نگرانی کرنے والی کمیٹی نے اربعین کی تیاریوں کے ضمن میں کربلا گورنریٹ کی طرف آنے والے والے پانچ مرکزی راستوں پر گمشدہ افراد کی مدد اور رہنمائی کے لیے 35 مراکز قائم کیے ہیں۔

کمیٹی نے زائرین سے کہا ہے کہ وہ اپنے ساتھی کو کھونے یا اس سے جدا ہونے کی صورت میں 174 پر فری کال کریں، یا درج ذیل نمبروں میں سے کسی ایک پر کال کریں:
0009647602405900 – 0009647602405888 - 009647602405889.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: