روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی ہیئتِ عالیہ برائے احیاءِ تراث نے استاذ الفقهاء مجدّد شیخ محمد حسین نائینی (قدس سرہ) کی کتاب الصلاة شائع کر دی ہے۔
اس پانج جلدی کتاب کی اشاعت کا اہتمام و انتظام مذکورہ بالا ہیئت کے ذیلی ادارے مرکز شیخ طوسی برائے مطالعات وتحقیق نے کیا۔