تصویری رپورٹ: ماہ صفر کے دوسری شبِ جمعہ کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا روح پرور ماحول

ماہ صفر کے دوسری شبِ جمعہ کے دوران زائرین کی بہت بڑی تعداد نے کربلا میں حاضری دی اور اس شب جمعہ کا روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں احیاء کیا۔

ماہ صفر کے دوران کربلا کا شہر دسیوں لاکھ زائرین کا استقبال کرتا ہے کہ جو اہل بیت(ع) سے اعلانِ ولاء اور ان کے مصائب پر اظہارِ حزن کے لیے روضہ مبارک امام حسین(ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی زیارت کرنے آتے ہیں۔

واضح رہے کہ زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے تمام شعبہ جات زائرین کو مختلف خدمات کی فراہمی کے لیے اپنے تمام تر وسائل کو بروےکار لا رہے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: