شعبہ شعائر حسینی نے اربعین کے موقع پر برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا ہے

عراق اور عالم اسلام میں حسینی شعائر اور مواکب کے شعبہ نے اربعین امام حسین(ع) کے کے موقع پر عراق کے مختلف علاقوں اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ماتمی جلوسوں کی کربلا میں برآمدگی کے ثائم ٹیبل اور شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

ذیل میں ماتم اور زنجیرزنی کے جلوسوں کے شیڈول کو دیکھا جا سکتا ہے:



قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: