روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ام البنین(س) کتب خانہ برائے خواتین نے اپنے ماہانہ رسالہ ریاض الزہراء(س) کا 210واں شمارہ شائع کر دیا ہے۔
رسالہ ریاض الزہراء(س) عراق میں موجود روضات مقدسہ کی طرف سے شائع ہونے والا پہلا رسالہ ہے کہ جو صرف خواتین کے امور اور مسائل پر مبنی مواد کے لیے خاص ہے۔
نئے شمارے میں مختلف صحافتی مواد کے علاوہ فقہ، عقائد، قرآن، تربیت، تعلیم، ثقافت، سماج اور صحت کے شعبوں کے حوالے سے متعدد مضامین موجود ہیں۔
عربی زبان میں شائع ہونے والے اس رسالہ کے نئے شمارے میں سرفہرست مضامین یہ ہیں:
التفكّر في الخلق طريق إلى معرفة الخالق،
قصّة بلسان طفولتي،
طفلي كثير الحركة: فماذا أفعل؟،
الغدّة الدّرقية،
القرآن الكريم بين الحفْظ والأثر،
تشكيل الطين: علاج وفن
ریاض الزہراء(س) میگزین کو پڑھنے کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:
https://reyadalzahra.alkafeel.net/journal/253#/