شعبۂ معارف نے کتاب "رجال البصرة في كتاب ربيع الأبرار" کی دوسری جلد شائع کر دی ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ معارف اسلامی و انسانی نے ڈاکٹر صالح طائی کی تالیف کردہ کتاب رجال البصرة في كتاب ربيع الأبرار للزمخشري، دراسة لأثر منهج صنع الأرباب في بناء الموروث الجمعي" کی دوسری جلد بھی چھاپ دی ہے۔

اس کتاب کی طباعت و اشاعت سے متعلقہ تمام امور کو مذکورہ بالا شعبہ کے ذیلی ادارے مرکز تراث بصر ہ نے سرانجام دیا ہے۔

اس کتاب نے پہلے بین الاقوامی مقابلے برائے بصری کتاب میں پہلا انعام جیتا تھا، اور یہ دوسری جلد پہلے حصے کا تسلسل ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: