دفتر آیت اللہ سیستانی: کل بروز اتوار ربیع الثانی کی تیس تاریخ ہے

اعلیٰ دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں قائم دفتر نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز اتوار ربیع الثانی کی تیس تاریخ ہے اور اسی حساب سے بروز پیر 4نومبر 2024ء کو جمادی الاول 1446ھ کی پہلی تاریخ ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: