روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے مومنین کی نیابت میں امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابو الفضل عباس علیہ السلام کی زیارت کے لیے نام درج کرنے کا آغاز کیا ہے، تاکہ وہ افراد جو شب جمعہ زیارت کے لئے نہیں آ سکتے ان کی نیابت میں مراسم زیارت ادا کئے جا سکیں۔
ان تمام مومنین کی نیابت میں مراسم زیارت ادا کر دیئے جائیں گے جو روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی رسمی ویب سائٹ الکفیل نیٹ ورک کے صفحہ نیابت میں زیارت کے ذریعے اپنے ناموں کا اندراج کریں گے۔
ناموں کے اندراج کے لیے الکفیل نیٹ ورک کے صفحہ نیابت میں زیارت کے ذریعے درج ذیل لنک کا استعمال کریں:
