العمید کے شعار (مونوگرام) کو ڈیزائن کرنے کا مقابلہ.............

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی فکر و ثقافت سیکشن کے تحت بنائے جانے والا ادارہ مرکز العمید عالمی دراسات و بحوث نے مرکز کے خاص شعار (logo) کے ڈیزائن کے لیے مقابلے کا اعلان کیا ہے یہ مقابلہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی ارشادات کے موافق ہو گا۔
اس مقابلہ میں تمام تجربہ کار اور ماہر افراد کو دعوت دی گئی ہے لہٰذا جو ادارہ بھی مونوگرام کی ڈیزائنیگ کے فن کو جانتا ہے وہ اس مقابلہ میں شریک ہونے کے لیے جلدی اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کرے۔
alameed@alkafeel.net
جو بھی اس مقابلے میں جیتے گا العمید مرکز کی جانب سے اس کا اعلان کیا جائے گا۔
نوٹ: مقابلہ میں شرکت کرنے والوں کے ڈیزائن دو مہینے تک وصول کیے جائیں گے اور جیتنے والے کے لئے نقد انعام بھی ہو گا۔
اہم بات یہ ہے کہ بلاشبہ العمید مرکز ایک منظم ادارہ ہے جس کا اسلوب اور طرز انٹرنیشنل معیار کے مطابق ہے جو مختلف راستوں کے ذریعے معاشرہ میں ترقی کا کام کر رہا ہے۔
اس مرکز کو بنانے کا مقصد اور ہدف مندرجہ ذیل ہے:
(1) علمی بحث اکادمی کی تنظیم اور اس کے اہداف دقیق بنیادوں سے حاصل کرنا۔
(2) بلند خیالی معرفیت کی جانب کوشش جس کی طرف علمی اور تعلیمی ادارے اور پالیسیاں تحقیق کی طرف کوشاں ہے۔
(3) ثقافتی مرکز اور فکری جامعی کی اکادمی عقول اور مطلوبہ نتائج کی رعایت کے ذریعے قوت
(4) عملی پراجیکٹ کا جدید طرز پر اہتمام تا کہ علمی معاشرہ بن سکے جو نظام زندگی اور معاشرہ کو سنوارنے سکے۔
مرکز کا ڈھانچہ:۔ مرکز کا سربراہ اور علمی ادارہ (مساعد) دو مددگار سے مرکز مألوف ہے پھر ان مددگار کے زیر تحت بہت سے سیکشن ہیں۔
علمی شعبہ میں معاون:
مقالہ نویسی کا سیکشن
تحقیقاتی منصوبہ جات کا سیکشن
معارف لغات کا سیکشن
سائنسی تقریبات کا سیکشن
یومیہ رسالے کا سیکشن
لائبریری سیکشن
نشرواشاعت کا سیکشن
اعداد و شمار کا سیکشن
نقشہ بنانے کا سیکشن
معاون ادارہ میں ضم کئے ہوئے:
انسانی وسائل
دستاویزات کی حفاظت
رہنمائی کرنا
قانونی سیکشن
مالیات کا سیکشن
جانج پڑتال کا سیکشن
مارکیٹنگ کا سیکشن
انٹر نیٹ کا سیکشن
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: