یہ کانفرنس روضہ مبارک حضرت امام حسین اور حضرت عباس علیہ السلام کے زیراہتمام منعقد کی گئی ہے، اور اس کا انعقاد روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے شعبہ علمی امور کی جانب سے حلّہ ہیریٹیج سینٹر اور یونیورسٹی آف بابِل کےکالج آف آرٹس کے تعاون سے "فاطمہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) عصمت کا منبع اور حکمت کا چراغ" کے عنوان سے کیا گیا تھا۔































