العمید یونیورسٹی کے طلباء کا صحت کی خدمات اور آگاہی فراہم کرنے کے لیے کربلا گورنریٹ کےعلاقے الحسينية کا علمی و خدماتی دورہ

العمید یونیورسٹی کے نرسنگ کالج کے طلباء نے صحت کی خدمات اور آگاہی فراہم کرنے کے لیے کربلا گورنریٹ کےعلاقے الحسينية کا علمی و خدماتی دورہ کیا۔

اس دورے کے دوران دائمی بیماریوں اور صحت کے مسائل کی ابتدائی تشخیص کی گئی، اور مقامی افراد کو متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے طریقوں اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اس دورے کا مقصد طلباءکی پیشہ ورانہ، انسانی اور ابلاغی صلاحیتوں کو فروغ دینا تھا۔

اس دورے کے دوران صحت کی آگاہی بڑھانا اور شہریوں کو ایسی طرز زندگی اپنانے کی ترغیب دینا تھا جو بیماریوں کے پھیلاؤ کو کم کے پھیلاؤ کو کم کرتی ہے۔

یہ دورہ یونیورسٹی کے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کی جانب ایک قدم ہے کہ جس میں تعلیم اور کمیونٹی سروس کو یکجا کیا گیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: