لبنان کو اس وقت شدید مالی و انسانی بحران کا سامنا ہے جس نے عوام کی زندگیوں پر گہرے اثرات ڈالے ہیں۔ اس شدید بحران میں اگر آپ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ذریعے لبنانی عوام کی مالی مدد کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کے لیے بینکنگ گائیڈ فراہم کی جا رہی ہے تاکہ آپ باآسانی امین ہاتھوں سے اس امداد کو لبنانی عوام تک پہنچا سکیں۔