دفتر آیت اللہ سید سیستانی: کل بروز بدھ جمادی الثانی کی تیس تاریخ ہے

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی (دام ظلّه) کے نجف اشرف میں موجود مرکزی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز بدھ یکم جنوری 2025ء کو جمادی الثانی کی تیس تاریخ ہے اور بروز جمعرات رجب 1446ھ کی پہلی تاریخ ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: