روضہ مبارک حضرت عباس (ع) نے امام محمد باقر علیہ السلام اور امام علی الہادی علیہ السلام کے جشن میلاد کے ضمن میں منعقد کردہ خصوصی ثقافتی مقابلے کے فاتحین کو اعزاز سے نوازا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے امام محمد باقر علیہ السلام اور امام علی الہادی علیہ السلام کے جشن میلاد کے ضمن میں منعقد کردہ خصوصی ثقافتی مقابلے کے فاتحین کو اعزاز سے نوازا ہے۔

خصوصی ثقافتی مقابلے کے فاتحین کو مام محمد باقر علیہ السلام اور امام علی الہادی علیہ السلامکے جشن میلاد کی مرکزی تقریب کے دوران اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ تقریب سعید روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےباب قبلہ کے سامنے واقع صحن میں منعقد کی گئی تھی ۔

مقابلے میں (2,271) افراد نے حصہ لیا، (196) شرکاء نے تمام سوالات کے درست جوابات دیئے، جن میں سے (10) شرکاء کو بذریعہ قرعہ اندازی فاتح منتخب کیا گیا, کہ جن کو روضہ مبارک کے شعبہ مذہبی امور کے سربراہ شیخ صلاح الخفاجی نے اعزاز سے نوازا۔

جو فاتحین تقریب میں شرکت نہیں کر سکے، انہیں نتائج کے اعلان کے بعد 4 دن کے اندر روضہ مبارک کے شعبہ مالیاتی امورسے اپنا انعام وصول کر سکتے ہیں اور اس کے لئے اپنے ساتھ شناختی دستاویزات کا لانا ضروری ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: