عباس عسکری یونٹ کا اعلان....

3 شعبان 1436 ھ بمطابق 26 مئی بروز منگل کی صبح عباس عسکری یونٹ نے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے کی آزادی ان انتہاء پسند عناصر اور دہشت گردوں سے کہ جن کے جرائم نے اسے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اپنے آپریشن لبیک یا حسین (ع) کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
عباس عسکری یونٹ کے قائد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا: کہ اس آپریشن میں جو علاقے شامل ہیں ان میں دجیل ،سید غریب ،نباعی اور کسارات کے علاقے ہیں سید غریب کے آپریشن میں تامین جو دجلہ کے بالائی حصہ میں واقع ہے اور جنوب کی جانب النباعی کا علاقہ شامل ہیں ان دونوں جگہوں سے صلاح الدین کے علاقے شمال تک جانا ہے ادھر موھود دواعش کے فتنے کو ختم کرنا مقصود ہے اور تامین شمالی دارالحکومت میں ان ارھابیوں کی امادا کے سلسلے کو روکنا ہے یہ تمام اپریشن میں حشد شعبی جوانوں سے لے کر وزارت دفاع عراقی تک اور جنگجو اور مضبوط طیارے سب شامل ہیں اسی طرح اپنے اہداف و مقاصڈ کی تعیین کے لئے معلومات اور اطلاعت کا ایک اپنا رول ہے کیونکہ کوئی قدم بھی اٹھانے سے پہلے اھداف و مقاصد کی تحدید ضروری تھی۔
اس کے علاوہ جنگجو عباس عسکری یونٹ نے اس آپریشن میں جدید قسم کی دور بین جو بڑے پیمانے پر اپنا کام دکھاتی ہے نئی معلومات کےل ئے پرواز کرتی ہے اور بڑی محفوظ اور مجبوط بنائی گئی ہے اس کے ساتھ قوات امنیہ اور دیگر اشیاء کی تشکیلات شامل ییں عباس عسکری یونٹ نے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا : کہ دشمنوں کی صفیں منتشر ہو گئی ہیں اور بہت بڑی تعداد ہمارے جوانوں فوجیوں سے قتل ہو چکی ہیں دشمن اب الٹے پاؤں بھاگنے کے لئے تیاری کر رہا ہے میدان جنگ میں انہوں نے اپنی لاشوں کو اسی طرح سے ہی چھوڑ دیا ہے انشاء اللہ وہ وقت قریب ہے جب یہ کامیابی کی بشارت ملے گی ۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: