روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے دفتر متولی شرعی برائے امورِ خواتین کے ذیلی ادارے ام البنین(ع) آن لائن یونیورسٹی نے دو شعبوں ("الدراسات القرآنية" اور "الدراسات التبليغية") میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔
داخلے کی خواہشمند طالبات کے لیے شرائط:
1. درخواست دہندہ کی کم از کم تعلیم ایف اے یا اس کے مساوی ہو۔
2. اس کی عمر (20) سال سے کم اور (45) سال سے زیادہ نہ ہو
3. علاقے میں موجود مرجعیت علیا کے نمائندے، یا کسی ایک معروف حوزوی استاذ یا عالم کا تائید نامہ اور مذہبی واخلاقی توثیق۔
4. درخواست دہندہ کو لازمی طور پر انٹرویو میں کم از کم (60%) نمبر لینے ہوں گے، یہ انٹرویو روضہ مبارک حضرت عباس(ع) سے منسلک خواتین کی ایک کمیٹی لے گی کہ جو ان
• انسانی پائیدار ترقی کی ٹرینر،
•ماہرۂ نفسیات،
• سماجی ماہرہ،
• اور حوزوی عالمہ پر مشتمل ہو گی۔
داخلے اور تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
