روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے دفتر متولی شرعی برائے امورِ خواتین کے نجف اشرف میں قائم ذیلی ادارے تراث الانبیاء آن لائن گرلز انسٹی ٹیوٹ میں نئے داخلوں کا آغاز ہو گيا ہے۔
ایڈمیشن کی خواہش مند طالبات کے لیے داخلے کی شرائط درج ذیل ہیں:
1: کم از کم تعلیم مڈل
2: کم ازکم عمر پندرہ سال
3: امین و بااخلاق
4: مڈل تعلیم نہ ہونے کی صورت میں ثقافتی امتحان میں کم از کم 85فیصد نمبر
5: شرعی سرپرست کی اجازت
(ب):۔ مستمع کے عنوان سے داخلے کی خواہش مند طالبات کے لیے مطلوبہ شرائط اور دستاویزات:
1:علاقے میں موجود مرجعیت علیا کے نمائندے، یا کسی ایک معروف حوزوی استاذ یا عالم، یا دو دیندار اور صاحب اخلاق افراد کا تائید نامہ
2: قومی شناختی کارڈ کی کاپی،
3:سکول یا کالج کے تعلیمی سرٹیفکیٹ کی کاپی
انسٹی ٹیوٹ میں پڑھائے جانے والے مضامین: عقائد، فقہ، نحو، منطق وغیرہ۔
داخلے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ٹیلیگرام کے ذریعے رابطہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مزید معلومات کے لیے ہم سے ہمارے فیس بک، یا ٹیلی گرام، یا یوٹیوب، یا انسٹاگرام پر رابطہ کریں:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100094755083401&mibextid=9R9pXO
https://t.me/trathalanbia
https://youtube.com/@Ab_alfadil
http://www.instagram.com/turath_alanbiaa2
