روضہ مبارک کے شعبہ فاطمہ بنت اسد(ع) برائے قرآنی علوم نے اس اجتماع کا اہتمام عالمی یوم قرآن کریم کی مناسبت سے "غیث السماء" کے عنوان سے کیا تھا کہ جو قرآنی دروس وخطابات اور بعثتِ نبوی کے حوالے سےمنظوم نذرانۂ عقیدت سمیت مختلف قرآنی سرگرمیوں پر مشتمل تھا۔
اجتماع کا اختتام "رحمت اللعالمین" معلوماتی مقابلے میں کامیاب ہونے والی خواتین اور شریک خواتین کواعزازی اسناد دینے پر ہوا۔








