دفتر آیت اللہ سیستانی: کل بروز جمعہ ماہ شعبان کی پہلی تاریخ ہے

اعلیٰ دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں موجود مرکزی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ شعبان کا چاند نظر آ گیا ہے لہذا کل بروز جمعہ (31/1/2025) ماہ شعبان 1446ھ کا پہلا دن ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: