روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں امام حسین(ع) کے جشن میلاد کی مرکزی تقریب

امام حسین(ع) کے جشن میلاد کی پرمسرت مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

امام حسین(ع) کے جشن میلاد کی یہ تقریب روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے باب قبلہ کے سامنے واقع بیرونی صحن میں منعقد ہوئی جس میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی مجلس ادارہ کے رکن ڈاکٹر افضل شامی، دفتر متولی شرعی کے انچارج جواد حسناوی، متعدد شعبوں کے سربراہان، روضہ مبارک کے خدام ، معروف دینی شخصیات اور زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: