روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کو تقریباً 4 ہزار رضاکاروں کی خدمات حاصل ہیں

تقریباً 4ہزار رضاکار زائرینِ نیمۂ شعبان کو خدمات فراہم کرنے کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام کی مدد کر رہے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: