علامہ سید احمد صافی سے روضہ مبارک امام حسین(ع) کے متولی شرعی کی ملاقات

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی کی عیادت کے لیے روضہ مبارک امام حسین(ع) کے متولی شرعی علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی نے ان سے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے الكفيل ہسپتال میں علامہ سید احمد صافی کے غدہ نخامیہ سے رسولی ہٹانے کے لیے کامیاب سرجری کی گئی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: