رمضان المبارک میں کربلا اور خارج کربلا میں زیارات کے لئے لے جانے والی گاڑیوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے کربلا میں موجود اور خارج کربلا میں موجود زیارات کرانے والے شعبہ کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں مختلف گاڑیاں کربلا اور خارج کربلا میں موجود زیارات کے لئے زائرین کو لے کر جانے اور لانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے مزید معلومات کے لئے سابقہ ہوٹل الدلہ میں بنائے گئے مجمع امام عسکری علیہ السلام میں رابطہ کریں یا مندرجہ ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں 07704446440 یا 07602283026 رمضان المبارک کے اوقات میں بنایا گیا ٹائم ٹیبل مندرجہ ذیل ہے:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: