دار الكفيل برائے ترجمہ: ایک ثقافتی پل جو دنیا کے تمام اقوام کو نبی اکرم (ص) اور اہل بیت (ع) سے جوڑتا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا ذیلی ادارہ دار الكفيل برائے ترجمہ ایک ایسا ثقافتی ادارہ ہے جو دنیا بھر کے لوگوں کو نبی اکرم (صلى الله عليه وآله) اور آپ کے اہل بیت (عليهم السلام) کی مقدس عقیدہ سے روشناس کرانے کا ذریعہ ہے۔ یہ ادارہ ایک پل کی مانند ہے جو مختلف قوموں اور ثقافتوں کے درمیان عقیدت و محبت کے رشتہ کو مضبوط کرتا ہے، اور انسانیت کو اس اعلیٰ عقیدہ کی حقیقت سے آگاہ کرتا ہے جو امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: