دفتر آیت اللہ سیستانی نے فطرہ کی مقدار کا تعین کر دیا ہے

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں قائم دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے لیے زکات فطرہ کی مقدار فی فرد 1500 عراقی دینار ہے کہ جو آٹے کے بدلے اس کی قیمت کے طور پر ادا کیے جائیں گے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: