روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے زائرینِ سامراء کے لیے 15000 سے زیادہ افراد کے افطار اہتمام کیا

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدماتی موکب نے روضہ مبارک امام علی نقی(ع) وامام حسن عسکری(ع) میں شب قدر کے احیاء کے لیے سامراء جانے والے زائرین کے لیے پندرہ ہزار سے زیادہ افراد کے افطار کا اہتمام کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: