علقمی کمپلیکس کی طرف سے روزانہ ساڑھے تین سو سے زیادہ افراد کے لیے افطار کا اہتمام

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے علقمی خدماتی کمپلیکس کی طرف سے ماہ رمضان المبارک کے دوران ہر روز 350 سے زیادہ زائرین کے لیے افطار کا انتظام کیا گیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: