دفتر آیت اللہ سیستانی: کل بروز پیر عید الفطر کا پہلا دن ہے

آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں قائم دفتر نے اعلان کیا ہے کہ ماہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے لہذا کل بروز پیر ۳۱ مارچ ۲۰۲۵ء بمطابق یکم شوال ۱۴۴۶ھ عید الفطر کا پہلا دن ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: