عید فطر کا چاند


فلکیات کے ماہرین کے بقول عید فطر کا چاند گرینش کے معیاری وقت کے مطابق ایک بج کر بیس منٹ پہ جمعرات کے روز فجر کو ظاہر ہو گا لیکن اسے جمعرات کے دن آنکھ کے ساتھ دیکھنا ممکن نہیں ہو گا البتہ جنوبی امریکہ کے بعض ممالک میں اسے دیکھاجا سکے گا جن میں ارنجٹائن ،برازیل اور تشیلی وغیرہ شامل ہیں ۔
جمعہ کے دن عید فطر کا چاند افریقہ، ایشیا،اسٹریلیا اور یورپ کے جنوبی ممالک میں اسے واضح طور پہ دیکھا جا سکے گا ۔
ہفتہ کے روز تقریبا سارے یورپ میں عید فطر کا چاند صاف طور پر نظر آئے گا ۔
فلکیات کے ماہرین کے ان پشین گوئیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ کے مقلدین کے لیے عید کے حوالے سے کچھ م درج ذیل ہیں:
۱: ہفتہ کے روز پورے افریقہ، ایشیا، اسڑیلیا اور یورپ کے بعض ممالک میں عید فطر ہو گی ۔
۲:اتوار کے روز یورپ کے تقریبا تمام ممالک میں عید کا پہلا دن ہو گا ۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: