نو سالہ بچیوں کے شرعی سنِ تکلیف تک پہنچنے کے یادگار موقع پر، روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک باوقار مذہبی تقریب جلد کربلا میں منعقد ہونے والی ہے جس کا سب شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔[/b]