روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے دفترِ متولی شرعی برائے امورِ نسواں کے ذیلی ادرے شعبہ حسینی خطابت برائے خواتین کی طرف سے منعقد ہونے والی اس دینی و روحانی تقریب میں ایک سو اکیس سکولوں سے تعلق رکھنے والی پانچ ہزار طالبات شرکت کر رہی ہیں، یہ تقریب مذکورہ بالا شعبہ کے "گل ہائے فاطمیہ منصوبے" (مشروع الورود الفاطمیہ) کا حصہ ہے۔