سیکیورٹی فورسز کے لئے عسکری تعلیمات پر عمل میں غفلت برتنا جائز نہیں ہے(آیت اللہ سید سیستانی)


سیکیورٹی فورسز کی طرف سے حال ہی میں سپریم دینی رہنما آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ العالی سے جنگ کے دوران جنگی لباس پہننے کے حوالے سےایک سوال پوچھا گیا ہم یہ سوال اور اس کا جواب قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں:
سوال:آپ جنگ کے دوران ہیلمنٹ اور بلٹ پروف جیکٹس کے پہننے کی اہمیت سے باخوبی آگاہ ہیں لیکن دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والے ہمارے بہت سے بھائی خطرات سے بے خوفی یا گرمی کی شدت کی وجہ سے ہیلمنٹ اور بلٹ پروف جیکٹس کے استعمال میں کوتاہی برتے ہیں آپ اس سلسلہ میں ہمیں ہماری شرعی ذمہ داری سے آگاہ فرمائیں؟
جواب:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جنگ کے دوران جنگ کرنے والے ہمارے بھائیوں کے لئے عسکری تعلیمات پر عمل کرنا ضروری ہے اور مذکورہ جنگی لباس کے پہننے میں کوتاہی کرنا جائز نہیں ہے اور گرمی کی شدت وغیرہ کی وجہ سے
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: