علامہ سید احمد صافی کی آیت اللہ شیخ عبد اللہ جوادی آملی سے کربلا میں ملاقات

اعلیٰ دینی قیادت کے نمائندے علامہ سید احمد صافی نے آیت اللہ شیخ عبد اللہ جوادی آملی سے ان کی کربلا میں قیام گاہ پر ملاقات کی۔

واضح رہے کہ آیت اللہ جوادی آملی ان دنوں روضات مبارکہ اور مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے عراق آئے ہوئے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: