قرآن علمی کمپلیکس کی جانب سے بابل گورنریٹ میں سمر قرآنی کورسز کا آغاز

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے قرآن علمی کمپلیکس نے بابل گورنریٹ میں 2025 کے لیے موسم گرما کے قرآنی کورسز کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس میں بابِل گورنریٹ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے دس ہزار سے زائد طلباء شریک ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: