روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے اندرونی صحن میں روضہ مبارک کے خدام کی طرف سے ہفتہ وار عبادتی مراسم کے دوران امام محمد تقی(ع) کی المناک شہادت اور مصائب کو یاد کیا گیا۔
عبادتی تقریب میں روضہ مبارک کے خدام حضرت عباس(ع) کی ضریح کے سامنے کھڑے ہو کر زیارت اور خصوصی ترانہ (لحن الإباء) پڑھا اور امام تقی(ع) کے مصائب کو یاد کرنے کے لیے مرثیہ خوانی کی۔