شعبۂ دینی امور کی جانب سے صحنِ روضۂ عباس(ع) میں ہدایت آموز دروسِ اخلاق کا سلسلہ جاری ہے

روضۂ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ برائے دینی امورِ کی جانب سے صحن شریف میں زائرین کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ہدایت آموز دروس و خطابات کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

نمازِ ظہرین سے قبل ایک منظم تربیتی اور فکری پروگرام کے تحت جاری یہ خطباتِ معارف مذکورہ بالا شعبہ کے سربراہ شیخ صلاح کربلائی اور دیگر علماء کی طرف سے پیش کیے جا رہے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: