بین الحرمین میں ماہِ محرم کی تیاری کے سلسلے میں علمِ عزاء، سیاہ چادریں اور عاشورائی بینرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبۂ بین الحرمین کے عملے نے ماہِ محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر، ما بین الحرمین میں علمِ عزاء، سیاہ چادریں اور عاشورائی بینرز آویزاں کر دیئے ہیں۔

عراق اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے لاکھوں زائرین کی تقریبِ تبدیلئِ عَلم اور ایام عاشوراء میں شرکت کے پیشِ نظر، روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے وسیع انتظامات کیے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: