روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام نے روضہ مبارک کے تمام مرکزی دروازوں کی راہداریوں میں موجود سیڑیوں پر ریت ڈال کر انھیں ہموار کر دیا ہے اور اس کے اوپر کارپٹ بچھا دیا ہے تاکہ عشرۂ محرم اور خاص طور عاشوراء کے عزائی جلوس آسانی سے روضہ مبارک میں آسانی سے بلا تعطل داخل اور خارخ ہو سکیں۔