ضریح مبارک حضرت عباس(ع) والے ہال، اس کے گرد موجود رواق والی گیلریوں، ایوان طلاء والے برآمدے اور حرمِ مرقدِ حضرت عباس(ع) کے داخلی دروازوں سے منسلک حصوں میں سرخ کارپٹ بچھ چکا ہے اور کارپٹ کے تمام حصوں کو ایک دوسرے سے تھرمل پیسٹنگ کے ذریعے جوڑ دیا گیا ہے۔