روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سیکرٹری جنرل سید مصطفی مرتضیٰ آلِ ضیاء الدین نے پریس کانفرنس میں یوم عاشوراء کے احیاء کے لیے روضہ مبارک ک تیاریوں اور خدماتی، طبی اور انتظامی لائحہ عمل کی تفصیلات سے صحافیوں آگاہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی کی ہدایت پر تیاریوں، منصوبہ بندی اور انتظامات کا آغاز کر دیا گیا تھا کیونکہ عاشوراء اہلِ بیت(ع) کے چاہنے والوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتی ہے، اور اسی اہمیت کے پیش نظر ان تیاریوں میں مرکزی و مقامی حکومتوں، روضہ مبارک امام حسین(ع)، سیکیورٹی اداروں، اور دیگر متعلقہ اداروں کی ہم آہنگی سے مربوط اعداد و شمار کی بنیاد پر انتظامات کیے گئے ہیں جن کی تفصیل یہ ہے:
تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک سے استفادہ کریں
https://alkafeel.net/news/index?id=31906&lang=ar