روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انجینئرنگ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے زائرین اور عزاداروں کو سورج کی تپش سے بچانے کے لیے روضہ مبارک کی طرف آنے والے تمام راستوں پر جالی دار سبز سائبان نصب کر دیئے ہیں، اور اس مقصد کے لیے انھوں نے اب تک 39849مربع میٹر ساران نامی کپڑا استعمال کیا ہے۔