روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے یومِ عاشوراء کے موقع پر زائرین کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے 21 میڈیکل ایمبولینس ٹیمیں تعینات کی ہیں۔ ان ٹیموں کو مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا ہے۔
ان طبی ٹیموں کو ایمبولنس گاڑیوں سمیت ہر طرح کے وسائل مہیا کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال میں فوری طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔