روضہ مبارک حضرت عباس(ع) روزانہ کی بنیاد پر آئس کیوبز کے 850بیگز زائرینِ عاشوراء اور مواکب میں تقسیم کر رہا ہے

محرم کے شروع ہوتے ہی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) روزانہ کی بنیاد پر آئس کیوبز کے 850بیگز زائرینِ عاشوراء اور مواکب میں تقسیم کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں برف کے بلاکس بھی ہر روز مواکب کو فراہم کیے جا رہے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: