روزانہ کی بنیاد پر 1800سے زیادہ برف کے بلاکس روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے زائرینِ عاشوراء اور مواکب کو فراہم کیے جا رہے ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے برف کے کارخانے برف کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں اور ماہ محرم کے شروع ہونے کے بعد سے روزانہ کی بنیاد پر ان کارخانوں سے 1800سے زیادہ برف کے بلاکس زائرینِ عاشوراء اور مواکب کو فراہم کیے جا رہے ہیں۔

اس کے علاوہ سینکڑوں بوریوں پر مشتمل آئس کیوبز بھی اسی مقصد کے تحت تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: