روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے احیاءِ عاشوراء کیلئے طے کیے گئے لائحہ عمل کی مکمل کامیابی کا اعلان اور زائرین کوپیش کی جانے والی خدمات کا اعداد وشمار

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سیکرٹری جنرل، سید مصطفی مرتضیٰ آلِ ضیاء الدین نے بتایا ہے کہ عشرۂ محرم اور خاص طور پر یوم عاشور میں امام حسین(ع)، اور ان کے اہلِ بیت و اصحاب(ع) کی المناک شہادت کے احیاء کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے تیار کیا گیا عزائی و خدماتی لائحہ عمل مکمل طور پر کامیاب رہا۔

عاشوراء میں زائرین کو روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے پیش کی جانے والی خدمات کا اعداد وشمار جاننے کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:


https://alkafeel.net/news/index?id=31959&lang=ar
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: