روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے شہداء کر بلا کے یوم تدفین کی یاد میں برآمد ہونے والے عراقی قبائل کے جلوس عزاء کے استقبال تیاریاں مکمل کر لی ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام نے قبیلہ بنی اسد اور دیگر عراقی قبائل کے جلوس عزاء کے استقبال تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں کہ جو شہداء کر بلا کے یوم تدفین کے احیاء اور مراسم عزاء کے قیام کے لیے 13 محرم کو کربلا میں برآمد ہوتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: