روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے دار الکفیل برائے طباعت نے وزارت تعلیم کے ساتھ نصابی کتب کی طباعت کا جو معاہدہ کیا تھا اس کے تحت سترہ لاکھ کتابوں کی طباعت کا عمل مکمل ہونے والا ہے۔
دار الکفیل کے ڈائریکٹر فراس ابراہیمی نے بتایا ہے: "الکفیل پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ ہاؤس نے اس سال سترہ لاکھ نصابی کتب کی طباعت کا معاہدہ کیا تھا اور ہم نے 20 دنوں کے اندر تقریباً 95 فیصد نصابی کتب کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا ہے۔