عبادت اور ایمان کے پُرنور ماحول میں منعقدہ، اس روحانی محفل میں امام حسین(ع) اور ان کے بھائی حضرت ابو الفضل العباس(ع) کے زائرین کافی تعداد میں شریک ہوئے۔
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام نے اس عبادتی محفل کے لیے مناسب ماحول کی فراہمی کے لیے الگ جگہ مختص کی اور وہاں دعاؤں کی کتابوں اور زائرین کو درکار ديگر خدمات کی موجودگی کو یقینی بنایا۔