شعبۂ صحن کی طرف سے اربعین کے لیے زیارت کی پندرہ ہزار اضافی کتابيں اور قرآن مجید کے نسخے

اربعین کے احیاء کے لیے دسیوں لاکھ زائرین کی آمد کے پیش نظر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبۂ صحن نے زیارت کی پندرہ ہزار اضافی کتابيں اور قرآن مجید کے نسخوں کا انتظام کیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: