اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں قائم مرکزی دفتر نے اعلان کیا کہ صفر کا چاند نظر نہیں آیا لہذا کل بروز ہفتہ ماہ محرم کی تیس تاریخ ہے اور بروز اتوار (27 جولائی 2025ء) کو ماہ صفر 1447ھ کی پہلی تاریخ ہو گی۔